اپیلقاریوں سے




    نۓ اعداد و شمار

آذربایجانی عوام کے قائد، جدید زمانہ کے مشہور سیاست دن حیدر علییف کی ورثہ کے بارے میں بین الاقوامی الیکٹرونیک کتب خانہ کے کام کے 10 مئ 2011‏‏ء کو 7 سال ہو گیا ۔

50 زبانوں میں موجود ہونے والا اس کتب خانہ میں آت اس ‏عظیمسیاست دن کے سیکڑوں تقریر،انٹرویو، ملاقاتیں، بیان اور خطوں سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔

حیدر علییف کے کام کے مختلف زبانوں میں اشاعت سیاست دن ،ماہر معاشیات، اخبار نویس اورآذربایجانکے تاریح، ترقی، گذشتہ اور مستقبل سےدلچسپی لینے والے سب لوگو ں کے لۓبہت فائدہ مند ہے۔قاریویں سے ملی خطوں سے یہ بہی معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہمارے کبب خانے سے بڑی دلچسپی لیتے ہیں ۔

بلا مبالغہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ گذرے ہوۓ رور میں دنیا کے 200 ممالکوں سے لاکہوں سے زیادہ قاری ہمارے کتب خانہ سے اگاہ ہو گۓ۔

دنیا کے مشہور سائنس اور تعلیم کے مرکز،اختیار والے سرکاری تنظیمیں، مشہور میڈیا، کتب حانے، بڑے ٹرینسنشنل کامپانیاں اور دوسرے ہمارے کتب خانہ کے مستقل قاری ہیں ۔

حیدر علییف کی ورثہ بین الاقوامی الیکٹرونیک کتب خانہ اشاعت کا کام بہی کرتا ہے ۔ آپ مختلف زبانوں میں نشر کۓ گۓ کچہ کتابوں سے ہمارے سائٹ پر آگاہ ہو سکتے ہیں ۔

حیدر علییف کی ورثہ بین الاقوامی الیکٹرونیک کتب خانہ روزانہ نیا کیا جاتا ہے، بہتر بنایا جاتا ہے ۔ اس کتب خانہ کے بارے میں اپنے راۓ اور تجویزیں ہمیں بہیج سکتے ہیں ۔

office@aliyev-heritage.org

ہم حیدر علییف کی ورثہ بین الاقوامی الیکٹرونیک کتب خانہ ہمارے سائٹ کی بہتری کے لۓ اپنی تجویز دے کر مدد کرنے والے قاریوں کو شکر گذار ہیں۔





نی اشاعت

منظر

 
 
اعلان
خطیں
2012-02-03
امریکہ کے صدر جناب ولیام کلینٹون - 8 فروری 1999 ء
آذربایجان- ایشیا
2012-01-19
آذربائیجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی ہوٹل "حیات ریجنسی-نخچیوان" میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قومی دن پر سرکاری استقبالیہ میں تقریر- 27 مارچ 1998 ء
نسل کوشی
2012-01-16
آذربائیجان جمہوریہ کے صدر، سپریم کمانڈر حیدر علییف کی خوجالی کی دشمنوں سے دفاع میں حصہ لیے اور شہید بن گئے فوجیوں کے والدین، قومی ہیرو کے خاندان کو "گولڈ سٹار" آرڈر اور"آذربائیجان کے بینر" تمغہ دینے کے تقریب میں افتتاحی تقریر اور تقریر بند ۔ 26 فروری 1999 ء
یوروپ میں سلامتی اور تعاون کے تنظیم کے سمیٹ
2011-08-19
آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی یوروپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم( او۔اس۔سی۔ای۔) کے لسبون سمیٹ میں تقریر ، - لسبون، 2 دسبر 1996ء
تیل اور گیس کے پائپ لائن
2011-03-12
آذربایحان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی باکو- تبلیسی-جیہان اہم برآمد پائپ-لائن پروجیکٹ کے سمجہوتے پر دستخط ہونے کے ترکیب میں افتتاہی اور آحری تقریر-،17 اکتوبر 2000ء
مسرق-مغریب نقل و حمل کا گذرگاہ
2010-07-20
آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی تاریخی سلک روڈ کے بحال سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر،-8 ستنبر 1998ء
سماجی اور اقتصادی ترقّی
2010-02-10
آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کا بین الاقوامی باکو کانفرانس کاروباری کی اسٹڑیٹیجی اور نۓ اقتصادی تعمیر میں تقریر،-13 ستنبر 1994