|
آذربایجانی عوام کے قائد، جدید زمانہ کے مشہور سیاست دن حیدر علییف کی ورثہ کے بارے میں بین الاقوامی الیکٹرونیک کتب خانہ کے کام کے 10 مئ 2010ء کو 6 سال ہو گیا ۔
35 زبانوں میں موجود ہونے والا اس کتب خانہ میں آت اس عظیمسیاست دن کے سیکڑوں تقریر،انٹرویو، ملاقاتیں، بیان اور خطوں سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔
حیدر علییف کے کام کے مختلف زبانوں میں اشاعت سیاست دن ،ماہر معاشیات، اخبار نویس اورآذربایجانکے تاریح، ترقی، گذشتہ اور مستقبل سےدلچسپی لینے والے سب لوگو ں کے لۓبہت فائدہ مند ہے۔قاریویں سے ملی خطوں سے یہ بہی معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہمارے کبب خانے سے بڑی دلچسپی لیتے ہیں ۔
بلا مبالغہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ گذرے ہوۓ رور میں دنیا کے 200 ممالکوں سے لاکہوں سے زیادہ قاری ہمارے کتب خانہ سے اگاہ ہو گۓ۔
دنیا کے مشہور سائنس اور تعلیم کے مرکز،اختیار والے سرکاری تنظیمیں، مشہور میڈیا، کتب حانے، بڑے ٹرینسنشنل کامپانیاں اور دوسرے ہمارے کتب خانہ کے مستقل قاری ہیں ۔
حیدر علییف کی ورثہ بین الاقوامی الیکٹرونیک کتب خانہ اشاعت کا کام بہی کرتا ہے ۔ آپ مختلف زبانوں میں نشر کۓ گۓ کچہ کتابوں سے ہمارے سائٹ پر آگاہ ہو سکتے ہیں ۔ حیدر علییف کی ورثہ بین الاقوامی الیکٹرونیک کتب خانہ روزانہ نیا کیا جاتا ہے، بہتر بنایا جاتا ہے ۔ اس کتب خانہ کے بارے میں اپنے راۓ اور تجویزیں ہمیں بہیج سکتے ہیں ۔
office@aliyev-heritage.org
ہم حیدر علییف کی ورثہ بین الاقوامی الیکٹرونیک کتب خانہ ہمارے سائٹ کی بہتری کے لۓ اپنی تجویز دے کر مدد کرنے والے قاریوں کو شکر گذار ہیں۔ |
|
نۓ اعداد و شمار اقتصادیات
(بہرنے کی تاریخ)13.08.2009
آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کا بین الاقوامی باکو کانفرانس کاروباری کی اسٹڑیٹیجی اور نۓ اقتصادی تعمیر میں تقریر،-13 ستنبر 1994
(بہرنے کی تاریخ)05.08.2009
آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی تاریخی سلک روڈ کے بحال سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر،-8 ستنبر 1998ء
تیل اسٹریٹجی
(بہرنے کی تاریخ)25.07.2009 آذربایحان جمہوریہ کے صدر حید علییف کی باکو-تبلیسی- جیہان اہم بر آمد پائپ لائن کے ذریعہ کچّے تیل کی آذربایحان، جورجیا اور ترکی جمہوریہ کے علاقوں میں سے سپلائ کے بارے میں سمجہوتے پر دستخط کرنے کے ترکیب میں تقریر،- 18 نومبر 1999ء
(بہرنے کی تاریخ)15.07.2009 آذربایحان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی باکو- تبلیسی-جیہان اہم برآمد پائپ-لائن پروجیکٹ کے سمجہوتے پر دستخط ہونے کے ترکیب میں افتتاہی اور آحری تقریر-،17 اکتوبر 2000ء |